Sunday 30 December 2018

سبھا کون صاحب کا کام

بسم اللہ الرحمن الرحیم
=========
عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزٰی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول الله  صلی اللہ علیہ وسلم (ہمیں سکھایا کرتے تھے)کہ جب(ہم میں سے کوئی شخص)صبح کرے تو وہ کہے 
أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ وَعَلَى كَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ وَعَلَى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنْ الْمُشْرِكِينَ
ہم نے  اسلام کی فطرت پر  اورکلمہ اخلاص پراپنے نبی محمد  ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کے دین پراور اپنے والد ابراہیم علیہ السلام  جو مسلمان تھےاور مشرکوں  میں سے نہ تھے، کی ملت پر  صبح کی۔
الطبراني في الدعاء ٢٩٣ 
مسند احمد ١٤٩٣٨-صحیح 
سلسلہ صحیحہ ٢٩٠٥ 
=========


from Quran Hadees http://bit.ly/2RqI6cq

No comments:

Post a Comment