بسم اللہ الرحمن الرحیم
---------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب شام کرو تو یہ کہا کرو،
اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَى وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
اے اللہ ہم نے تیرے ہی نام پرشام کی اور تیرے ہی نام پر صبح کی اور تیرے ہی نام پر ہم جیتے ہیں، اور تیرے ہی نام پر مریں گے اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے ۔
سنن ابن ماجہ جلد ٣ حدیث ٧٤٩ –صحیح
from Quran Hadees http://bit.ly/2GNBrVQ
No comments:
Post a Comment