Friday 30 November 2018

نام سے بڈ پر دائیں کی


بسم اللہ الرحمن الرحیم
-----------
 حضرت ثوبان  ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سے روایت کی کہ رسول  اللہ ﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین دفعہ استغفار کرتے (استغفر اللہ ، استغفر اللہ،استغفر اللہ )  اور اس  کے بعد کہتے  : 
اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْكَ السَّلاَمُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ‏
اے اللہ ! تو ہی سلام ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے  ، تو برکت والا  ہے  ،  اے جلال والے اور عزت بخشنے والے 
صحیح ملیمس جلد ٢ حدیث ١٣٣٤ 
-------------


from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2RwR0SM

No comments:

Post a Comment