Wednesday, 2 January 2019

الحمد للہ: اگر آپ کے پاس ایک دوسرے کی طرف سے آپ کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے تو آپ کو اس کے بارے میں ہم سے رابطہ کریں


بسم اللہ الرحمن الرحیم
----------
ور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے سے پہلے طلاق دے دو لیکن مہر مقرر کرچکے ہو تو آدھا مہر دینا ہوگا۔ ہاں اگر عورتیں مہر بخش دیں یا مرد جن کے ہاتھ میں عقد نکاح ہے (اپنا حق) چھوڑ دیں۔ (اور پورا مہر دے دیں تو ان کو اختیار ہے) اور اگر تم مرد لوگ ہ اپنا حق چھوڑ دو تو یہ پرہیزگاری کی بات ہے۔ اور آپس میں بھلائی کرنے کو فراموش نہ کرنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے
سورة البقرة (٢) آیت ٢٣٧ 
----------


from Quran Hadees http://bit.ly/2BZfWvk

No comments:

Post a Comment