Saturday 1 December 2018

سماجی اور پارشانی کی والدہ کی دعا


بسم اللہ الرحمن الرحیم
----------
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں۔
جامع الترمذي-٣٥٢٤ / حسن  
----------


from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2U3pXQy

No comments:

Post a Comment