Saturday 1 December 2018

اے این اے والڈین اور تمام موومینو کی لئی مگفیرت کی کیانی دعا



بسم اللہ الرحمن الرحیم
-------------------
اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کوبخش دینا 
القرآن ١٤:٤١ 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرا رب اپنے بندے سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: میرے گناہوں کو بخش دے وہ جانتا ہے کہ گناہوں کو میرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا ہے ۔
سنن ابو داوود جلد ٢ / ٨٣٠ -صحیح 
------------------


from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2BJxexQ

No comments:

Post a Comment