Monday 26 November 2018

آیت الرسول کی اہمیت یا اہمیت


---------------------------------------------------------
رسول اللهﷺ نے فرمایا 
جو کوئی آیات الکرسی کو صبح پڑھلیگا تو شام تک شیطان سے محفوظ رہےگا اور جو شام کو پاش لگا وو صبح تک شیطان سے محفوظ رہےگا 
الحاکیم،  الترغیب و الترہیب ١/٢٧٣-صحیح  

ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کی  جب بستر پر لیٹو تو آیت الکرسی پڑھ لو ، شروع «الله لا إله إلا هو الحي القيوم» سے آخر تک ۔ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تم پر ( اس کے پڑھنے سے ) ایک نگراں فرشتہ مقرر رہے گا ۔ اور صبح تک شیطان تمہارے قریب بھی نہیں آ سکے گا 
صحیح بخاری ٢٣١١ 
---------------------

---------------------
ابوامامہ باہلی رضی الله انه سے روایت ہے کی رسول اللهﷺ نے فرمایا جس شخص نے ہر فرض نماز كے بعد آیت الكرسی پڑھی تو موت كے علاوہ جنت اور اس كے درمیان كوئی ركاوٹ نہیں ۔ 
 یعنی  موت کے بعد اس کو جنّت نصیب ہو جائےگی )
السلسلہ صحیحہ حدیث ٧٤٩-صحیح 
الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ٦٥٣٢ حسن 
صحيح الجامع ٦٤٦٤ صحیح 

 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  سورۃ البقرۃ میں ایسی آیت ہے جو کہ قرآن کی   سری آیتوں کی سردار ہے وہ جس گھرمیں بھی پڑھی جاۓ اس سے شیطان نکل بھاگتا ہے وہ آیۃ الکرسی ہے
المستدرك على الصحيحين ٢٦٥٢-صحیح
---------------------------



from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2DKCKBB

No comments:

Post a Comment