Monday 26 November 2018

مصیبت میں پڑھنے کے لئے دعا


-----------------------------------------------------

: بسم الله الرحمن الرحيم

عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏   أَلَا أُعَلِّمُكِ كَلِمَاتٍ تَقُولِينَهُنَّ عِنْدَ الْكَرْبِ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ فِي الْكَرْبِ:‏‏‏‏ اللَّهُ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا  .
----------------------
حضرت اسماء بنت عمیس رضی الله عنہ سے روایت ہے مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں چند ایسے کلمات نہ سکھاؤں جنہیں تم مصیبت کے وقت یا مصیبت میں کہا کرو 

«الله الله ربي لا أشرك به شيئًا» 

یعنی اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی 
سنن ابی داؤد جلد ۱ ۱۵۱۲ صحیح 
---------------



from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2AqrMht

No comments:

Post a Comment