Sunday, 16 December 2018

اگر یہ ایرر برقرار رہے تو ہمارے ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں. غلط استعمال رپورٹ نہیں کیا جا سکا. ایک یا زیادہ ایرر آ گئے ہیں. براہ مہربانی ایرر پیغام سے نشان زدہ فیلڈز کو ٹھیک کریں.


بسم اللہ الرحمن الرحیم
---------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کہتے سنا : «اللهم إني أسألك أني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت ، الأحد ، الصمد ، الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد» ” اے اللہ ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اس وسیلے سے کہ : میں گواہی دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے ، تیرے سوا کوئی اور معبود نہیں ، تو تنہا اور ایسا بے نیاز ہے جس نے نہ تو جنا ہے اور نہ ہی وہ جنا گیا ہے اور نہ اس کا کوئی ہمسر ہے “ یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تو نے اللہ سے اس کا وہ نام لے کر مانگا ہے کہ جب اس سے کوئی یہ نام لے کر مانگتا ہے تو عطا کرتا ہے اور جب کوئی دعا کرتا ہے تو قبول فرماتا ہے
سنن ابو داوود جلد ١ ، ١٤٨٠ صحیح 
-------------------


from Quran Hadees https://ift.tt/2GpKRqb

No comments:

Post a Comment