بسم اللہ الرحمن الرحیم
------------
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم والم
سے ، عاجزی سے ، سستی سے ، بزدلی سے ، بخل ، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے ۔
صحیح بخاری ٦٣٦٩
from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2zEEr0v
No comments:
Post a Comment