* بسم اللہ الرحمن الرحمن *
------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ نہ اپنے لیے بد دعا کرو اور نہ اپنی اولاد کے لیے، نہ اپنے خادموں کے لیے اور نہ ہی اپنے مالوں کے لیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھڑی ایسی ہو جس میں دعا قبول ہوتی ہو اور اللہ تمہاری بد دعا قبول کر لے ۔
سنن ابی داؤد جلد ۲ ، ١٥١٩-صحیح
-----
from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2rhQQmH
No comments:
Post a Comment