Monday 19 November 2018

------------
 رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا
اگر میں کسی  مسلمان بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔
السلسلہ صحیحہ ٢٠٩ -٢  


 رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا

جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ 
صحیح بخاری جلد ۳ ,٢٤٤٢ 
------------


from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2Qci1NC

No comments:

Post a Comment