بسم اللہ الرحمن الرحیم
---------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں
جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے
جب موت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو
جب دعوت کرے تو قبول کرے
جب ملے تو اس سے سلام کرے
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے
اس کی موجودگی اور غیر موجودگی میں اس کا خیرخواہ ہو
جامع ترمذی جلد ۲ حدیث ٦٣٢- حسن
------
from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2BsPtY3
No comments:
Post a Comment