Sunday 25 November 2018

لوگ جنت کے ساتھ ساتھ اچھے اکیلک کے ذریعے جائیں گے




بسم اللہ الرحمن الرحیم

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: اکثر لوگ کس وجہ سے جنت میں جائیں گے آپ نے فرمایا الله تعالیٰ سے ڈرنے (تقوی) اور حسن خلق (اچھے اخلاق)  کی وجہ سے اور پوچھا گیا اکثر کس وجہ سے دوزخ میں جائیں گے آپ نے فرمایا منہ اور شرمگاہ کی وجہ سے کیوں کہ منہ سے بری باتیں نکالیں گے اور شرمگاہ سےحرام کریں گے
سنن ابن ماجہ جلد ۳ ۱۱۲۷ صحیح



from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2FCvuKJ

No comments:

Post a Comment