بسم اللہ الرحمن الرحیم
----------------------
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
سورة الإخلاص اور سورة الفلق اور سورة الناس تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی۔
سنن ابو داوود جلد ٣-١٦٤٣-حسن
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نماز کے بعد آخری تین سورتیں یعنی سورة الإخلاص اور سورة الفلق اور سورة الناس پڑھا کرو۔
السلسلہ صحیحہ ٢٧٧٦
----------------------
from Quran Hadees https://ift.tt/2PGwX2h
No comments:
Post a Comment