Monday, 17 December 2018

مسجدو کو عابد کرنی واللہ اللہ سبحانہ کی پیڈوسائی ہے



بسم اللہ الرحمن الرحیم
-----
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه قیامت كے دن آواز دے گا میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ فرشتے كہیں گے: اے ہمارے رب کون اس   لائق ہےكہ وہ  آپ كا پڑوسی بنے؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: مساجد كو آباد كرنے والے كہاں ہیں؟
(یعنی وہ الله کے پڑوسی ہیں)
-----


from Quran Hadees https://ift.tt/2rG2jMQ

No comments:

Post a Comment