بسم اللہ الرحمن الرحیم
-------------
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں جس عورت نے بلا کسی سبب کے اپنے شوہر سے خلع لیا، تو وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گی
جامع ترمذی جلد ۱ حدیث ۱۱۸۸,۱۱۸۹ صحیح
-------------
from Quran Hadees http://bit.ly/2Vpbwqt
No comments:
Post a Comment