بسم اللہ الرحمن الرحیم
-----
جو شخص بھی اپنے سر درد کی شکایت لے کر رسول اللہ ﷺ کے پاس آتا آپ ﷺ اسےہجامہ کرنے کو کہتے اور جو شخص اپنے پیروں میں درد کی شکایت لے کر آتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے فرماتے: ان میں خضاب
( مہندی ) لگاؤ
سنن ابی داؤد جلد ۳ - ٤٦٠ حسن
----
from Quran Hadees http://bit.ly/2EQhegl
No comments:
Post a Comment