Thursday 6 December 2018

جہن کی کیگی سی آزیادی دلانی والائی دعا


بسم اللہ الرحمن الرحیم
---------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 
جب تم صبح کی نماز سے فارغ ہو جاؤ تو   سات بار یہ دعا پڑھو 
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اگر تم نے  یہ دعا پڑھ لی اور اس دن تمہاری وفات ہو گئ  تو تمہارے لئے جہنّم کی آگ سے آزادی لکھ دی جائےگی 
 اور جب تم  مغرب کی نماز سے فارغ ہو جاؤ تب بھی  سات بار یہ  ہی دعا پڑھ لیا کرو  
 اگر تم نے  یہ دعا پڑھ لی اور اس رات تمہاری وفات ہو گئ  تو تمہارے لئے  جہنّم کی آگ سے آزادی لکھ دی جائےگی 
حافظ ابن حجر في  نتائج الأفكار ١/١٦٢ - حسن 
المعجم الكبير للطبراني١٦٤٢٥  حسن 
------------


from Quran Aur Hadees https://ift.tt/2Pne9EY

No comments:

Post a Comment